انفار میشن ٹکنالوجی نے جس برق رفتاری سے ترقی کی ہے اس کی نظیر ماضی میں موجود نہیں ۔ اب کمپیوٹر صرف کاموں کو جلدی سے پورا کرنے یا  خبروں کو الگ ڈھنگ سے ایک جگہ سے دوسی جگہ پہنچانے   یا پبلیشنگ جیسے شعبے میں استعمال  کا ذریعہ ہی نہیں رہ گیا ہے بلکہ اس کے استعمال سے بین الاقوامی سطح پر معاشی اور صنعت کاری جیسے شعبوں میں ترقی کی نئی راہیں ہموار ہوئی ہیں

اردو کمپیو ٹر کی جانب سے یہ کوشش ہے کہ کمپیو ٹر سائنس میں آرہی تبدیلیو ں سے ہم اہنگ کرایا جا سکے ۔

how work computer کمپیو ٹر اپنا کام کیسے کرتا ہے؟