Site Loader
Features of Computer کمپیو ٹر کی خصوصیات

کمپیو ٹر کی خصوصیات

کمپیو ٹر کی خصوصیات بہت ہیں ان میں چند کی وضاحت کرنی کی کوشش کی گئی ہے امید ہے آپ کو سمجھ میں آئے گی۔

1۔کمپیو ٹر کی خصوصیات میں سے ایک خصوصیت رفتارہے(Speed)

 آپ چل کر کہیں بھی جا سکتے ہیں پھر بھی آپ سائیکل اسکوٹر یا کار کا استعکال کر تے ہیں تا کہ آپ کسی بھی کام کو تیزی سے کر سکیں مشینوں کی مدد سے آپ کام کرنے کی رفتار بڑھا سکتے ہیں اسی طرح کمپیو ٹر آپ کے کام کو زیادہ تیزی سے کر سکتا ہے کمپیو ٹر پلک  جھپکتے ہی جوڑ گھٹاؤ ضرب تقسیم کے  لا کھوں کام کر سکتا ہے۔

اگر آپ کو ۴۶۵ میں ۶۵۴ سے ضرب کرنا ہے تو اس میں تقریبا ایک سے لیکر دو منٹ کا وقت لگ سکتا  ہے جبکہ یہی کام پاکٹ کلکو لیٹر  سے تقریبا ۵ سیکینڈ میں کیا جا سکتا ہے لیکن ایک جدید کمپیو ٹرمیں اگر  پروگرام ڈالا گیا ہو تو ۳۰ لاکھ  آپریشن ایک ساتھ کی جا سکتی ہیں

2۔ کمپیو ٹر کی خصوصیات میں سے ایک خصوصیت خود کاری  ہے(Automation)

ہم اپنے روزانہ کے کاموں میں  کئی طرح کی خود کار مشینوں کا استعمال کرتے ہیں جیسے کہ مکسی پہلے آٹا پیسنے کیلئے چکی کا استعمال ہو تا تھا کافی طاقت کا استعمال کر نا پڑتا تھا جو کام آہستہ آہستہ ہو تا تھا  اب ساراکام ایک بٹن دباتے ہی ہو جاتا ہ گانا سننا ہے تو موبائل میں  گانا چالو کریں  اور سن لیجئے ۔کمپیو ٹر بھی اپنا سارا کام تقریبا خود کار طریقے سےکرتا ہے لیکن خود کاری کا کمپیو ٹر کیلئے ایک خاص معنی ہے ۔

کلکو لیشن تو پاکٹ کللکو لیٹر بھی خود کار ڈھنگ سے کرتا ہے لیکن کلکو لیٹر اور کمپیوٹر میں کافی فرق ہے کمپیو ٹر کلکو لیشن کرتے وقت  کچھ منطقی کام (Logically) بھی کر سکتاہے  جیسے کہ مارک شیٹ بنانے  کی مثال لے لیجئے  اگر ہر طالب علم نے ۶ مضامین کے امتحن دئے ہیں تو ہمیں اس کا حاصل جمع نکالنے کیلئے کلکو لیٹر میں پہلے ایک مضمون کا  عدد بھر نے پڑیں گے

اور پھر + کا بٹن دبانے کے بعد دوسرے مضمون کا عدد بھرنے پڑیں گے اور پھر + کا بٹن دبا کر تیسرے مضمون کے عدد بھرنے پڑیں گے آخر مضمون کے عدد بھرنے کے بعد = کا بٹن دباتے ہی سبھی مضامین  کا حاصل جمع آجائےگا اب ہمیں متعلقہ طالب علم کا فیصد نتیجہ نکالنا ہے تو اسکے ذریعہ حاصل شدہ اعداد بھر کر بٹن دبانا ہو گا پھر فیصدی بھر کر فیصد دیکھنا  ہو گا ۔

اگر یہی کام ایک لاکھ طلبا کیلئے کرنا ہو ا ور پھر اس میں سے پر مضمو ن  میں  سب سے زیادہ عد دحاصل کرنے والے طلبا  کے بام نکالنے ہوں تو اندازہ لگائیے کہ کتنا وقت لگے گا  کمپیو ٹر سے یہی کام پلک جھپکتے ہی کرایا جا سکتا ہے  اس کام میں صرف سارے اعداد (Data) کمپیو ٹر میں ڈالنے تک صرف وقت لگے گا

اورایک بار  Data کمپیو ٹر میں ڈال دیا جائے تو ایک پروگرام دے کر ہم اس سے طرح طرح کے کام کراسکتے ہیں آپ چاہیں تو کمپیو ٹر ہر طالب علم کا ہر مضمون  میں کتنا فیصد آیا ہے مانٹر (اسکرین )  پی دیکھا دے گا اور پھر سبھی طلبا کی مارک شیٹ پرنٹ کرکے دے دے گا مارک شیٹ لسٹ بھی ٓسانی سے بنا دےگا    اگر عدد بھرنے میں غلطی نہیں کی گئی تو یہ سارا کام بغیر غلطی کے ہو جائے گا۔

3۔ کمپیو ٹر کی خصوصیات میں سے ایک خصوصیتیکسانیت ہے (Accuracy)

کمپیوٹر اپنا کام بغیر کسی غلطی کے  کرتا ہے اگر آپ کو دس عددوں(Numbers) کی دو الگ الگ اعداد کا ضرب کرنے کیلئے کہا جائے  تو آپ اس میں کئی بار غلطی کریں گے لیکن عام طور سے سبھی کمپیو ٹر ۳۸ عددوں والی اعداد کے اوپر کسی بھی طرح کا عمل (Operation)  بغیر کسی غلطی کے کر سکتے ہیں کمپیو ٹر کے ذریعہ  غلطی کئے جانے کی خبر  سنی ہو گی  لیکن ان سبھی  میں غلطی یا تو کمپیو ٹر  میں ڈیٹا ڈالتے  وقت  کی گئی ہوتی ہے یا پرو گرام دیتے وقت کمپیو ٹر خود کبھی غلطی  نہیں کرتا ایک بات اور ذہن نشین کنے کے قابل ہے کہ کسی کیک کام کو ہمیشہ ا یک ہی طرح سے کریں گے    ۔

4۔ کمپیو ٹر کی خصوصیات میں سے ایک خصوصیت موزونیت ہے (Versatility)

 اس خوبی کی وجہ سے ہی بڑی   تیزی سے دنیا میں فیلتا جا رہا ہے کمپحو ٹر کسی ایک  آلے  کا نام نہ رہ کر آٹو میٹک مشینو ں کے آتماع کا نام ہن گیا ہے کمپیو ٹرکو پہلے پریشان کن ریاضی   کام کیلئے بنا یا گیا تھا لیکن دھیرے دھیرے  یہ تجارتی کامو ں کیلئے زیادہ استعمال میں لایا جانے لگا  ہے۔

کمپیو ٹر کے ساتھ  پرنٹر لگا کر سبھی  طرح کی اطلاعات کئی طرح کی ڈیزائن میں پیش کی جاسکتی ہیں ۔ کمپیو ٹر کے ساتھ  پرنٹر / پلاٹر  لگا کر طرح  طرح کی  ڈرائنگ /  ڈیزائن بنائی جا سکتی ہیں ۔ کمپیو ٹر کو ٹیلی فون یا ٹیلی فون لائن سے جوڑ کر ساری  دنیا  میں  اطلاعات بھیجی جا سکتی ہیں یا حاصل کی جا سکتی ہیں۔

کمپیو ٹر  کو  ربوٹ   جیسی مشینوں کے ساتھ جوڑ کر ہو تمام طرح کے  کاموں کو کرایا جاسکتا ہے جنہیں کرنے سے نہ صرف انسانی محنت  کی بچت ہوتی ہے بلکہ آدمی کیلئے خطرناک ثابت ہونے والے کاموں  جیسے  ویلڈنگ ،پینٹگ ، کچرا صاف کرنا ، ایٹمی  چولہے کے آس پاس کام کرنا ، بھاری سامان کو پینڈل کرنا وغیرہ کو بھی  آسانی سے کر سکتے ہیں ۔ کمپیو ٹر پر طرح طرح کے کھیل کھیلے جا سکتے ہیں وغیرہ ۔
 ایم ایس ورڈ

میل مرج

Post Author:

61 Replies to “کمپیو ٹر کی خصوصیات اور اس کی خوبیاںFeatures of Computer

  1. Way cool! Some very valid points! I appreciate you penning this write-up and also
    the rest of the website is also very good. Greetings! Very helpful advice within this post!
    It’s the little changes that make the largest changes.
    Thanks a lot for sharing! I am sure this article has touched all the internet people, its really really pleasant article on building up
    new webpage. http://www.cspan.net

  2. Howdy just wanted to give you a quick heads up. The words in your post seem to be running off the screen in Firefox.

    I’m not sure if this is a format issue or something to do with
    web browser compatibility but I figured I’d post to let you know.

    The style and design look great though! Hope you get the issue fixed soon. Cheers https://bioxgarcinia.com/

  3. Howdy just wanted to give you a quick heads up. The words in your post
    seem to be running off the screen in Firefox. I’m not sure if this is a format issue
    or something to do with web browser compatibility but I figured I’d post to let
    you know. The style and design look great though! Hope you get the issue fixed soon.
    Cheers https://bioxgarcinia.com/

  4. Hmm is anyone else experiencing problems with the pictures on this blog loading?
    I’m trying to find out if its a problem on my end or if it’s the blog.
    Any feed-back would be greatly appreciated.

  5. Pingback: Homepage
  6. My developer is trying to persuade me to move to .net from PHP.
    I have always disliked the idea because of the expenses. But he’s tryiong none the less.

    I’ve been using Movable-type on a number of websites for about a year and am nervous about switching to another platform.
    I have heard great things about blogengine.net.
    Is there a way I can transfer all my wordpress posts into it?

    Any help would be greatly appreciated!

  7. Greate article. Keep writing such kind of info on your blog.
    Im really impressed by your site.
    Hi there, You have performed an excellent job. I will certainly digg
    it and individually suggest to my friends. I’m sure they’ll be benefited from this site.

  8. Yesterday, while I was at work, my sister stole my iphone and tested to see if
    it can survive a 25 foot drop, just so she can be a youtube sensation. My iPad is now destroyed and she has 83
    views. I know this is entirely off topic but I
    had to share it with someone!

  9. I think this is among the most significant information for me.
    And i’m glad reading your article. But should remark on some general things, The web site style is wonderful,
    the articles is really nice : D. Good job, cheers

  10. I was recommended this web site by my cousin. I’m not sure whether this post is written by him as no one else know such detailed about
    my difficulty. You are wonderful! Thanks!

  11. Its like you read my mind! You seem to know a lot about this, like you wrote the
    book in it or something. I think that you could do with some pics to drive the message home a little
    bit, but instead of that, this is great blog.
    A great read. I will certainly be back.

  12. Magnificent goods from you, man. I’ve understand your stuff previous to and you’re just extremely fantastic.
    I actually like what you have acquired here, really
    like what you’re saying and the way in which you say it.

    You make it enjoyable and you still take care of to
    keep it sensible. I can’t wait to read far more from you.
    This is really a wonderful site.

  13. you are in point of fact a just right webmaster.
    The website loading velocity is amazing. It kind of feels that you
    are doing any unique trick. Moreover, The contents are masterpiece.
    you’ve performed a excellent activity in this matter!

  14. I think this is one of the most important info for me.
    And i’m glad reading your article. But wanna remark on few general things, The web site
    style is ideal, the articles is really great : D. Good job, cheers
    login sbobet

  15. I have been surfing online more than 4 hours
    today, yet I never found any interesting article like yours.
    It is pretty worth enough for me. In my view, if all website owners and
    bloggers made good content as you did, the web will be a lot more useful than ever before.
    livecsn.com

  16. Somebody essentially help to make significantly posts I might state.
    That is the first time I frequented your website page and up to now?

    I amazed with the research you made to create this particular post incredible.
    Excellent process!

  17. My brother recommended I would possibly like this blog.
    He used to be entirely right. This put up truly made my day.
    You can not imagine just how so much time I had spent for this information!
    Thanks!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *